logo

جامعہ صدیقیہ سالانہ اجلاس

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہ

پروگرام ۔۔

  • شعبان المعظم ۱۴۴۷مطابق ۲فروری٢۰۲۶ بروز پیر ۱۳
  • مصبح ٨ بجے ابناء جامعہ کی مجلس مشاورت
  • ١٠ سے ١٢ بجے تک ختم بخاری شریف
  • بعد نمازِ ظہر۔ چادر پوشی
  • بعد نمازِ مغرب جامعہ کے طلبہ کا پروگرام
  • بعد نمازِ عشاء ۔ علماء کرام کے نورانی بیانات اور فارغین طلباء کی دستار بندی پراختتام ان شاءاللہ